Sunan-nasai:
The Book of Drinks
(Chapter: Prohibition of Every Drink that Intoxicates)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5593.
حضرت عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے بتع (شہد کی شراب) کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ”جس مشروب میں بھی نشہ پیدا ہو جائے وہ حرام ہوجاتا ہے۔“ بتع (نبیذ ہے جو) شہد سے تیار کی جاتی تھی۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5608
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5609
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5596
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے بتع (شہد کی شراب) کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ”جس مشروب میں بھی نشہ پیدا ہو جائے وہ حرام ہوجاتا ہے۔“ بتع (نبیذ ہے جو) شہد سے تیار کی جاتی تھی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے «بتع» یعنی شہد کی شراب کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا: ”ہر شراب جو نشہ لائے وہ حرام ہے، اور «بتع» شہد سے ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Aishah (RA) that: The Messenger of Allah(صلی اللہ علیہ وسلم) was asked about mead and he said: "Every drink that intoxicates is unlawful," and mead is made from honey.
حدیث حاشیہ:
الحكم على الحديث
اسم العالم
الحكم
١. فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح الإسناد ، لكن قوله : " و البتع من العسل " مدرج