Sunan-nasai:
The Book of Drinks
(Chapter: Prohibition of Every Drink that Intoxicates)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5600.
حضرت عبد الملک بن طفیل جزری سے منقول ہے کہ حضرت عمر بن عبدا لعزیر ؒ (خلیفہ راشد نے ہمیں لکھا کہ طلا ء نہ پیو حتیٰ کہ دو تہائی خشک ہو کر ایک تہائی رہ جائے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5615
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5616
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5603
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت عبد الملک بن طفیل جزری سے منقول ہے کہ حضرت عمر بن عبدا لعزیر ؒ (خلیفہ راشد نے ہمیں لکھا کہ طلا ء نہ پیو حتیٰ کہ دو تہائی خشک ہو کر ایک تہائی رہ جائے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبدالملک بن طفیل جزری کہتے ہیں کہ عمر بن عبدالعزیز نے ہمیں لکھا: طلاء مت پیو، جب تک کہ اس کے دو حصے (جل کر) ختم نہ ہو جائیں اور ایک حصہ باقی رہ جائے اور ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : طلاء: وہ شراب ہے، جسے آگ پر رکھ کر جوش دیا جائے یہاں تک کہ وہ گاڑھی ہو جائے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Abdul-Malik bin At-Tufail Al-Jazari said: "Umar bin 'Abdul-Aziz wrote to us, saying: 'Do not drink the thickened juice of grapes (obtained by boiling it down) until two-third of it has gone and one-third is left. And every intoxicant is unlawful.