باب: جو مشروب زیادہ پنیے سے نشہ آتا ہو اسے پینا مطلقا حرام ہے
)
Sunan-nasai:
The Book of Drinks
(Chapter: Prohibition of Every Drink that Intoxicates in Large Amounts)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5607.
حضرت عمر و بن شعیب کے پر دادا محترم (حضرت عبد اللہ بن عمر و ؓ ) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جس مشروب کا زیادہ پینا نشہ آور ہو، اس کو تھوڑا پینا بھی حرام ہے۔“
تشریح:
احناف کا خیال ہے کہ خمر تو قلیل بھی حرام ہے اور کثیر بھی، مگر دوسرے نشہ آور مشروب نشے کی حد سے کم کم پیے جا سکتے ہیں۔ یہ حدیث ان کی تردید کرتی ہے۔ احناف کے نزدیک خمر کسے کہتے ہیں؟ یہ بحث پیچھے گزر چکی ہے۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5622
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5623
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5610
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت عمر و بن شعیب کے پر دادا محترم (حضرت عبد اللہ بن عمر و ؓ ) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جس مشروب کا زیادہ پینا نشہ آور ہو، اس کو تھوڑا پینا بھی حرام ہے۔“
حدیث حاشیہ:
احناف کا خیال ہے کہ خمر تو قلیل بھی حرام ہے اور کثیر بھی، مگر دوسرے نشہ آور مشروب نشے کی حد سے کم کم پیے جا سکتے ہیں۔ یہ حدیث ان کی تردید کرتی ہے۔ احناف کے نزدیک خمر کسے کہتے ہیں؟ یہ بحث پیچھے گزر چکی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جس چیز کے زیادہ پینے سے نشہ آ جائے تو اسے تھوڑا سا پینا بھی حرام ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
'Amr bin Shu'aib narrated from his father, from his grandfather, that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "What intoxicates in large amounts, a small amount of it is unlawful.