باب: جعہ نبیذ حرام ہے اور یہ مشروب جو سے تیار کیا جا تا ہے
)
Sunan-nasai:
The Book of Drinks
(Chapter: Prohibition of Nabidh Al-Ji'ah Which is a Drink Made From Barley)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5612.
حضرت صعصہ نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے کہا: اے امیر المو منین! ہمیں اس چیز سے منع فرمائیے جس سے رسول اللہ ﷺ نے آپ کو روکا ہو۔ انھو ں نے کہا: رسو ل اللہ ﷺ نے مجھے کدو کے برتن اور مٹکے (میں نبیذ وغیرہ بنانے) سے منع فرمایا۔
تشریح:
یہ نہیں پہلے تھی بعد میں آپ نے اجازت فرما دی کہ برتن کسی چیز کو حلا ل یا حرام نہیں کرتا، البتہ نشے سے بچو۔ اس حدیث کی متعلقہ باب سے کوئی مناسبت نہیں الا یہ کہ سابقہ حدیث کا ٹکڑا ہو۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5627
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5628
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5615
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت صعصہ نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے کہا: اے امیر المو منین! ہمیں اس چیز سے منع فرمائیے جس سے رسول اللہ ﷺ نے آپ کو روکا ہو۔ انھو ں نے کہا: رسو ل اللہ ﷺ نے مجھے کدو کے برتن اور مٹکے (میں نبیذ وغیرہ بنانے) سے منع فرمایا۔
حدیث حاشیہ:
یہ نہیں پہلے تھی بعد میں آپ نے اجازت فرما دی کہ برتن کسی چیز کو حلا ل یا حرام نہیں کرتا، البتہ نشے سے بچو۔ اس حدیث کی متعلقہ باب سے کوئی مناسبت نہیں الا یہ کہ سابقہ حدیث کا ٹکڑا ہو۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
مالک بن عمیر بیان کرتے ہیں کہ صعصعہ نے علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ سے کہا: امیر المؤمنین! آپ ہمیں ان باتوں سے منع کیجئیے، جن سے آپ کو رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں کدو کی تونبی اور سبز رنگ کے برتن کے استعمال سے روکا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Sa'sa'ah said to 'Ali (RA) bin Abi Talib: "Forbid to us, O Commander of the Believers! What the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade to you." He said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me from using Ad-Dubba' and Al-Hantam.