قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ، مُفْرَدًا)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

5614.   أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ قَالَ رَجُلٌ لِابْنِ عُمَرَ أَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ قَالَ نَعَمْ قَالَ طَاوُسٌ وَاللَّهِ إِنِّي سَمِعْتُهُ مِنْهُ

سنن نسائی:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: خالص مٹی کے مٹکے میں نبیذ بنانے کی ممانعت

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

5614.   حضرت طاؤس سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمرؓ سے پوچھا: کہا رسول اللہ ﷺ نے مٹکے کی نبیذ سے منع فرمایا ہے؟ انھوں نے فرمایا: ہاں۔ حضرت طاؤس نے کہا: اللہ کی قسم! میں نے یہ (الفاظ) ان (حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ ) سے سنے ہیں۔