باب: کدو کے برتن ،کھجور کی جڑ کے برتن ،تارکول لگے اور روغنی مٹکے کی نبیذ پینے کی ممانعت
)
Sunan-nasai:
The Book of Drinks
(Chapter: Mentioning the Prohibition of Nabidh Made in Ad-Dubba' (Gourds), An-Naqir, Al-Muqayyar a)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5641.
حضرت ھنیدہ بنت شریک بن ابان سے منقول ہے کہ میں حضرت عائشہ ؓ کو خریبہ میں ملی۔ میں نے ان سے شراب کی باقی ماندہ میل کچیل (تل چھٹ) کے بارے میں پوچھا تو انھون نے مجھے اس سے بھی منع کیا، نیز فرمایا: شام کو نبیذ بناؤ تو صبح کو پی لیا کرو۔ اور رات کو اس کا منہ باندھ کر رکھا کرو۔ اور انھوں نے مجھے کدو کے برتن، کھجور کی جڑ کے برتن تارکول لگے برتن اور روغنی مٹکے سے بھی منع فرمایا۔
تشریح:
خریبہ بصرہ شہر کا ایک محل ہے جسے بصرہ صغری (چھو ٹا بصری) بھی کہا جاتا تھا۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5656
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5657
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5644
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت ھنیدہ بنت شریک بن ابان سے منقول ہے کہ میں حضرت عائشہ ؓ کو خریبہ میں ملی۔ میں نے ان سے شراب کی باقی ماندہ میل کچیل (تل چھٹ) کے بارے میں پوچھا تو انھون نے مجھے اس سے بھی منع کیا، نیز فرمایا: شام کو نبیذ بناؤ تو صبح کو پی لیا کرو۔ اور رات کو اس کا منہ باندھ کر رکھا کرو۔ اور انھوں نے مجھے کدو کے برتن، کھجور کی جڑ کے برتن تارکول لگے برتن اور روغنی مٹکے سے بھی منع فرمایا۔
حدیث حاشیہ:
خریبہ بصرہ شہر کا ایک محل ہے جسے بصرہ صغری (چھو ٹا بصری) بھی کہا جاتا تھا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ہنیدہ بنت شریک بن ابان کہتی ہیں کہ میں نے عائشہ ؓ سے (مقام) خریبہ میں ملاقات کی اور ان سے شراب کی تلچھٹ کے بارے میں سوال کیا۔ تو انہوں نے مجھے اس سے منع فرمایا، یعنی انہوں نے کہا: شام کو بھگو کر صبح پی لو اور برتن کے منہ کو بند کر کے رکھو۔ اور انہوں نے مجھے کدو کی تونبی، لکڑی کے برتن، روغنی برتن اور لاکھی برتن سے منع فرمایا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Hunaidah bint Sharik bin Aban said: "I met 'Aishah (RA) in Al-Khuraibah, and I asked her about the dregs and she forbade them to me and she said: 'Soak (the fruit) at night and drink it in the morning, and tie the vessel closed.' And she forbade me from using Ad-Dubba' (gourds), An-Naqir, Al-Muzaffat, and Al-Hantam.