Sunan-nasai:
The Book of Drinks
(Chapter: Encouragement to Avoid Doubtful Matters)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5711.
حضرت ابوالحوراء سعدی سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ میں نے حضرت حسن بن علی ؓ سے کہا کہ آپ نے رسول اللہ ﷺ سے کوئی فرمان یاد رکھا ہے؟ انھوں نے کہا کہ میں نے آپ کا یہ فرمان یاد رکھا ہے: ”مشکوک اور مشتبہ چیز کو چھوڑ کر وہ اختیار کرو جو مشتبہ نہ ہو۔“
تشریح:
اور نشہ آور نبیذ وغیرہ سے بڑھ کر کون سی چیز مشتبہ ہوسکتی ہے؟
الحکم التفصیلی:
الارواہ الغلیل:2574
قلت : وهو ضعيف وبقية رجاله ثقات . وقد سرقه بعض المعروفين بوضع الحديث وهو محمد بن عبد بن عامر من أبن أبى رومان فقال : حدثنا قتيبة حدثنا مالك بن أنس عن نافع . أخرجه الخيطب أيضا ( 2 / 387 ) وقال : ( وهذا الحديث باطل عن قتيبة عن مالك تفرد واشتهر به ابن أبي رومان وكان ضعيفا والصواب عن مالك من قوله قد سرقه محمد بن عبد بن عامر من ابن أبي رومان فرواه كما ذكرنا )
غاية المرام ( 179 ) ، الروض النضير ( 152 )
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5726
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5727
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5714
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت ابوالحوراء سعدی سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ میں نے حضرت حسن بن علی ؓ سے کہا کہ آپ نے رسول اللہ ﷺ سے کوئی فرمان یاد رکھا ہے؟ انھوں نے کہا کہ میں نے آپ کا یہ فرمان یاد رکھا ہے: ”مشکوک اور مشتبہ چیز کو چھوڑ کر وہ اختیار کرو جو مشتبہ نہ ہو۔“
حدیث حاشیہ:
اور نشہ آور نبیذ وغیرہ سے بڑھ کر کون سی چیز مشتبہ ہوسکتی ہے؟
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوالحوراء سعدی کہتے ہیں کہ میں نے حسن بن علی ؓ سے کہا کہ آپ کو رسول اللہ ﷺ کی کون سی بات یاد ہے؟ تو انہوں نے کہا: مجھے آپ کی یہ بات یاد ہے: جو شک میں ڈالے اسے چھوڑ دو اور وہ کرو جس میں شک نہ ہو۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Al-Hawra' As-Sa'di said: "I said to Al-Hasan bin 'Ali (RA): 'What did you memorize from the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم)? He said: I memorized from him: 'Leave that which makes you doubt for that which does not make you doubt.