باب: کون سا طلاء پینا جائز ہے اور کون سا ناجائز ہے؟
)
Sunan-nasai:
The Book of Drinks
(Chapter: What Kind of Thickened Grape Juice is Permissible to Drink and What Kind is Not Permitte)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5718.
حضرت شعبی سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ حضرت علی ؓ لوگوں کو وہ طلاء پینے دیتے تھے جس میں اگر مکھی گرجاتی تو نکل نہیں سکتی تھی۔
تشریح:
(1) مقصود یہ ہے کہ وہ خوب گاڑھا ہوتا تھا۔ جتنا زیادہ گاڑھا ہوگا اتنا ہی نشے سے محفوظ ہوگا۔ گویا حرمت کی وجہ تو نشہ ہے۔ نشہ جس چیز میں ہو خواہ وہ طلاء ہی ہو حرام ہے۔ (2) مذکورہ بالا چار آثار کو محقق کتاب نے سنداً ضعیف قراردیا ہے لیکن یہ ایک دوسرے کے مؤید ہونے اور دیگر شواہد کی بناء پر قابل حجت ہیں۔ اس لیے شیخ البانی ؒ اور دیگر محققین نےانھیں صحیح قراردیا ہے۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5733
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5734
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5721
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت شعبی سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ حضرت علی ؓ لوگوں کو وہ طلاء پینے دیتے تھے جس میں اگر مکھی گرجاتی تو نکل نہیں سکتی تھی۔
حدیث حاشیہ:
(1) مقصود یہ ہے کہ وہ خوب گاڑھا ہوتا تھا۔ جتنا زیادہ گاڑھا ہوگا اتنا ہی نشے سے محفوظ ہوگا۔ گویا حرمت کی وجہ تو نشہ ہے۔ نشہ جس چیز میں ہو خواہ وہ طلاء ہی ہو حرام ہے۔ (2) مذکورہ بالا چار آثار کو محقق کتاب نے سنداً ضعیف قراردیا ہے لیکن یہ ایک دوسرے کے مؤید ہونے اور دیگر شواہد کی بناء پر قابل حجت ہیں۔ اس لیے شیخ البانی ؒ اور دیگر محققین نےانھیں صحیح قراردیا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عامر شعبی کہتے ہیں کہ علی ؓ لوگوں کو اتنا گاڑھا طلاء پلاتے کہ اگر اس میں مکھی گر جائے تو وہ اس میں سے نکل نہ سکے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ash-Sha'bi said: "Ali (RA) used to give the people thickened grape juice into which flies would fall and not be able to get out again