قسم الحديث (القائل): مقطوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ مَا يَجُوزُ شُرْبُهُ مِنَ الْعَصِيرِ، وَمَا لَا يَجُوزُ)

حکم : صحیح الإسناد مقطوع

ترجمة الباب:

5732 .   أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عَائِذٍ الْأَسَدِيِّ قَالَ سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْعَصِيرِ قَالَ اشْرَبْهُ حَتَّى يَغْلِيَ مَا لَمْ يَتَغَيَّرْ

سنن نسائی:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: انگوروں کا جوس کس حال میں پینا جائز ہے اور کس میں ناجائز ؟

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

5732.   حضرت ہشام بن عائذ اسدی سے روایت ہے، انھوں نے کہا: میں نے حضرت ابراہیم (نخعی) سے انگوروں کے جوس کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا: جب تک اس میں جوش اور تغیر رونما نہ ہو تو اسے پی سکتا ہے۔