Sunan-nasai:
The Book of Drinks
(Chapter: Different Reports From Ibrahim Concerning Nabidh)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5747.
حضرت ابراہیم (نخعی) نے فرمایا: سلف کا یہ مسلک یہ تھا کہ جو شخص کوئی مشروب پیے اور اسے نشہ محسوس ہو تو اس کے لیے اسے دوبارہ پینا جائز نہیں۔
تشریح:
گویا حضرت ابراہیم نخعی کسی بھی نشہ آور مشروب کو پینا جائز نہیں سمجھےتھے نہ قلیل نہ کثیر۔ اور انھوں نے یہ مسلک سلف سے نقل فرمایا ہے۔ سلف سے مراد صحابہ اور کبار تابعین ہیں۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5762
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5763
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5750
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت ابراہیم (نخعی) نے فرمایا: سلف کا یہ مسلک یہ تھا کہ جو شخص کوئی مشروب پیے اور اسے نشہ محسوس ہو تو اس کے لیے اسے دوبارہ پینا جائز نہیں۔
حدیث حاشیہ:
گویا حضرت ابراہیم نخعی کسی بھی نشہ آور مشروب کو پینا جائز نہیں سمجھےتھے نہ قلیل نہ کثیر۔ اور انھوں نے یہ مسلک سلف سے نقل فرمایا ہے۔ سلف سے مراد صحابہ اور کبار تابعین ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابراہیم نخعی کہتے ہیں کہ لوگوں کا خیال تھا کہ جو شخص کوئی مشروب پیے اور اس سے نشہ آ جائے تو اس کے لیے درست نہیں کہ وہ دوبارہ اسے پیے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibrahim said: "They used to think that whoever drank something and became intoxicated from it, it was not befitting for him to go back and drink more of the same.