قسم الحديث (القائل): مقطوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ ذِكْرِ الِاخْتِلَافِ عَلَى إِبْرَاهِيمَ فِي النَّبِيذِ)

حکم : صحیح الإسناد مقطوع

ترجمۃ الباب:

5751.   حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي أُسَامَةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ الْمُبَارَكِ يَقُولُ مَا وَجَدْتُ الرُّخْصَةَ فِي الْمُسْكِرِ عَنْ أَحَدٍ صَحِيحًا إِلَّا عَنْ إِبْرَاهِيمَ

سنن نسائی:

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: نبیذ کی بابت ابراہیم نخعی پر اختلاف کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

5751.   حضر ابو اسامہ سے روایت ہے کہ میں نے عبداللہ بن مبارک سے سنا، وہ فرما رہے تھے کہ میں نے ابراہیم نخعی کے علاوہ کسی (صحابہ یا تابعی) سے نشہ آور نبیذ پینے کی رخصت صحیح سند کے ساتھ نہیں پائی۔