Sunan-nasai:
Mention The Fitrah (The Natural Inclination Of Man)
(Chapter: Wudu’ With Water Of Hail )
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
62.
حضرت عوف بن مالک ؓ نے کہا کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ کو ایک میت کا جنازہ پڑھتے سنا، تو میں نے آپ کی یہ دعا سنی، آپ کہہ رہے تھے: [اللھم! اغفرله و ارحمه …… من الدنس] ’’اے اللہ! اس کو معاف کر دے، اس پر رحم فرما، اس کو عافیت (سلامتی) دے اور اس سے درگزر فرما، اس کی مہمانی اچھی فرما، اس کی قبر کو فراخ کر دے، اسے پانی، برف اور اولوں سے دھو ڈال۔ اور اس کو غلطیوں سے یوں پاک صاف کر جیسے سفید کپڑے کو میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے۔‘‘

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عوف بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایک جنازے پر نماز پڑھتے ہوئے سنا، تو میں نے آپ کی دعا میں سے سنا آپ کر رہے تھے: «اللھم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله وأوسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس» ” اے اللہ! اسے بخش دے، اس پر رحم کر، اسے عافیت سے رکھ، اس سے درگزر کر، اس کی بہترین مہمان نوازی کر، اس کی جگہ (قبر) کشادہ کر دے، اس (کے گناہوں) کو پانی، برف اور اولوں سے دھو دے، اور اس کو گناہوں سے اسی طرح پاک کر دے جس طرح سفید کپڑا میل سے پاک کیا جاتا ہے۔ “
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Awf bin Malik said: “I heard the Messenger of Allah (ﷺ) offering the (funeral) prayer for one who had died, and I heard him say in his supplication:(Allah, forgive him and have mercy on him, keep him safe and sound and forgive him, honor the place where he settles and make his entrance wide; wash him with water and snow and hail, and cleanse him of sin as a white garment is cleansed of dirt).” (Sahih)