باب: وہ حالت جس میں(دوران نماز میں)قبلے کے علاوہ کسی اور طرف منہ کرنا جائز ہے
)
Sunan-nasai:
The Book of the Qiblah
(Chapter: Situation in which it is permissible to face a direction other than the Qibla)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
743.
حضرت ابن عمر ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ سفر میں اپنی سواری پر (نفل) نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔ سواری کا منہ جس طرف بھی ہوتا۔ امام مالک نے کہا: (حضرت ابن عمر ؓ کے شاگرد) عبداللہ بن دینار نے کہا کہ ابن عمر ؓ بھی ایسے ہی کیا کرتے تھے۔
تشریح:
لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ نماز کا آغاز کرتے وقت سواری کا رخ قبلے کی طرف ہو۔ بعد میں چاہے اس کا رخ کسی طرف بھی ہو جائے۔ دوسری روایت میں اس امر کی صراحت موجود ہے۔

حدیث حاشیہ:
لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ نماز کا آغاز کرتے وقت سواری کا رخ قبلے کی طرف ہو۔ بعد میں چاہے اس کا رخ کسی طرف بھی ہو جائے۔ دوسری روایت میں اس امر کی صراحت موجود ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سفر میں اپنی سواری پر نماز پڑھتے تھے خواہ وہ کسی بھی طرف متوجہ ہو جاتی۔ مالک کہتے ہیں کہ عبداللہ بن دینار کا کہنا ہے کہ ابن عمر ؓ بھی ایسا ہی کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn Umar (RA) said: "The Messenger of Allah (ﷺ) used to pray atop his mount while travelling, facing whatever direction it was facing". (One of the narrators) Malik said: "Abdullah bin Dinar said: and Ibn Umar (RA) used to do likewise".