باب: سوئے ہوئے شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان
)
Sunan-nasai:
The Book of the Qiblah
(Chapter: The concession allowing praying behind one who is sleeping)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
759.
حضرت عائشہ ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ رات کو نماز پڑھتے تھے اور میں آپ کے اور قبلے کے درمیان آپ کے بستر پر عرض کے رخ لیٹی ہوتی تھی۔ جب آپ وتر پڑھنے کا ارادہ فرماتے تو مجھے جگا دیتے اور میں وتر پڑھ لیتی۔
تشریح:
جگہ کی تنگی کے پیش نظر ایسا ہوتا ہوگا ورنہ بہتر تو یہی ے کہ سجدہ گاہ تک کوئی چیز سامنے نہ ہو کیونکہ اس سے خیالات منتشر ہوں گے مگر چونکہ یہ رات کا وقت ہوتا تھا، کچھ نظر نہ آتا تھا، لہٰذا کوئی حرج نہیں۔ دن کے وقت بھی اگر اس قسم کی صورت پیش آ جائے، تب بھی کوئی حرج نہیں کیونکہ اگر شرعاً کوئی قباحت ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایسا قطعاً نہ کرتے۔ واللہ أعلم۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين. وأخرجاه وأبو عوانة في
"صحاحهم ") .
إسناده: حدثنا أحمد بن يونس: ثنا زهير: ثنا هشام بن عروة عن عروة عن
عائشة.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرطهما؛ وقد أخرجاه.
والحديث أخرجه البخاري (1/465) ، ومسلم (2/60) ، وأبو عوانة (2/52) ،
والنسائي (1/124) ، والطحاوي (1/267) ، وأحمد (6/50 و 192 و 231) من
طرق عن هاشم... به.
حضرت عائشہ ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ رات کو نماز پڑھتے تھے اور میں آپ کے اور قبلے کے درمیان آپ کے بستر پر عرض کے رخ لیٹی ہوتی تھی۔ جب آپ وتر پڑھنے کا ارادہ فرماتے تو مجھے جگا دیتے اور میں وتر پڑھ لیتی۔
حدیث حاشیہ:
جگہ کی تنگی کے پیش نظر ایسا ہوتا ہوگا ورنہ بہتر تو یہی ے کہ سجدہ گاہ تک کوئی چیز سامنے نہ ہو کیونکہ اس سے خیالات منتشر ہوں گے مگر چونکہ یہ رات کا وقت ہوتا تھا، کچھ نظر نہ آتا تھا، لہٰذا کوئی حرج نہیں۔ دن کے وقت بھی اگر اس قسم کی صورت پیش آ جائے، تب بھی کوئی حرج نہیں کیونکہ اگر شرعاً کوئی قباحت ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایسا قطعاً نہ کرتے۔ واللہ أعلم۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں: رسول اللہ ﷺ رات کو نماز پڑھتے تھے، اور میں آپ کے اور قبلہ کے بیچ آپ کے بستر پر چوڑان میں سوئی رہتی تھی، تو جب آپ وتر پڑھنے کا ارادہ کرتے تو مجھے جگاتے، تو میں (بھی) وتر پڑھتی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Aishah (RA) said: "The Messenger of Allah (ﷺ)used to pray at night while I was lying down sleeping between him and the Qiblah on his bed. When he wanted to pray witr he would wake me up and I would pray witr".