Sunan-nasai:
Mention The Fitrah (The Natural Inclination Of Man)
(Chapter: Washing Each Part Of The Body Once In Wudu)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
80.
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ کیا میں تمھیں اللہ کے رسول ﷺ کے وضو کے بارے میں نہ بتاؤں؟ پھر (یہ کہہ کر) انھوں نے اعضائے وضو کو ایک ایک دفعہ دھویا۔
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ کیا میں تمھیں اللہ کے رسول ﷺ کے وضو کے بارے میں نہ بتاؤں؟ پھر (یہ کہہ کر) انھوں نے اعضائے وضو کو ایک ایک دفعہ دھویا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: کیا میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کے وضو کے بارے میں نہ بتاؤں؟ پھر انہوں نے اعضاء وضو کو ایک ایک بار دھویا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “Shall I not tell you of the Wudu of the Messenger of Allah (ﷺ)? He performed Wudu by washing each part of the body once.” (Sahih)