Sunan-nasai:
Mention The Fitrah (The Natural Inclination Of Man)
(Chapter: Washing Each Part Of The Body Three Times In Wudu)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
81.
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ نے اعضائے وضو کو تین تین بار دھویا اور وہ اس فعل کو نبی ﷺ کی طرف منسوب کرتے تھے۔
تشریح:
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اعضائے وضو کو ایک ایک بار دھونا فرض اور دو دو یا تین تین مرتبہ دھونا سنت ہے۔ دیکھیے: (صحیح البخاري، الوضوء، قبل حدیث: ۱۳۵) دیگر محدثین کی طرح امام بخاری رحمہ اللہ نے اس پر ابواب بھی قائم کیے ہیں۔ ملاحظہ کیجیے: (صحیح البخاري، الوضوء، حدیث: ۱۵۷- ۱۵۹) حدیث میں آتا ہے کہ جو شخص تین سے زیادہ دفعہ دھوتا ہے، وہ سنت سے تجاوز اور انحراف کرکے اپنے اوپر ظلم کرتا ہے۔ دیکھیے: (سنن النسائي، الطھارة، حدیث: ۱۴۰، و سنن أبي داود، الطھارة، حدیث: ۱۳۵)

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
مطلب بن عبداللہ بن حنطب کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر ؓ نے وضو کیا، اور اعضاء وضو کو تین تین بار دھویا، وہ اسے نبی اکرم ﷺ تک مرفوع کر رہے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Al-Muttalib bin ‘Abdullah bin Hantab (narrated) that ‘Abdullah bin ‘Umar performed Wudu washing each part of the body three times, and he attributed that to the Prophet (ﷺ) . (Sahih)