Sunan-nasai:
The Book of Leading the Prayer (Al-Imamah)
(Chapter: Excuse for not praying in the congregation)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
854.
حضرت ابوملیح اپنے والد سے بیان کرتے ہیں، انھوں نے فرمایا: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حنین میں تھے کہ ہم پر بارش برسنے لگی تو رسول اللہ ﷺ کے مؤذن نے اعلان کیا کہ اپنے اپنے خیموں میں نماز پڑھ لو۔
تشریح:
یہ اعلان اذان ہی میں کیا گیا ہے۔ حی علی الفلاح کے بعد یا حی علی الصلاۃ، حی علی الفلاح کی جگہ یا اذان کے اختتام پر۔ اب بھی اگر بارش برس رہی ہو یا بہت زیادہ کیچڑ ہو یا یخ ٹھنڈی ہوا چل رہی ہو اور مسجد میں پہننا ممکن نہ ہو تو مؤذن یہ اعلان کرسکتا ہے۔ واللہ أعلم۔ اس مسئلے کی مزید وضاحت کے لیےکتاب الأذان کا ابتدائیہ دیکھیے۔
حضرت ابوملیح اپنے والد سے بیان کرتے ہیں، انھوں نے فرمایا: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حنین میں تھے کہ ہم پر بارش برسنے لگی تو رسول اللہ ﷺ کے مؤذن نے اعلان کیا کہ اپنے اپنے خیموں میں نماز پڑھ لو۔
حدیث حاشیہ:
یہ اعلان اذان ہی میں کیا گیا ہے۔ حی علی الفلاح کے بعد یا حی علی الصلاۃ، حی علی الفلاح کی جگہ یا اذان کے اختتام پر۔ اب بھی اگر بارش برس رہی ہو یا بہت زیادہ کیچڑ ہو یا یخ ٹھنڈی ہوا چل رہی ہو اور مسجد میں پہننا ممکن نہ ہو تو مؤذن یہ اعلان کرسکتا ہے۔ واللہ أعلم۔ اس مسئلے کی مزید وضاحت کے لیےکتاب الأذان کا ابتدائیہ دیکھیے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اسامہ بن عمیر ؓ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حنین میں تھے کہ ہم پر بارش ہونے لگی، تو رسول اللہ ﷺ کے مؤذن نے آواز لگائی: (لوگو!) اپنے ڈیروں میں نماز پڑھ لو۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Whoever performs wudu' and does it well, then sets out for the Masjid and finds that the people have already prayed, Allah will decree for him a reward like that of those who attended (the prayer), without reducing the slightest from their reward".