Sunan-nasai:
The Book of Leading the Prayer (Al-Imamah)
(Chapter: "Catching the congregation" (when is one regarded As having caught up with the congregation))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
856.
حضرت عثمان بن عفان ؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جس شخص نے نماز کے لیے وضو کیا اور اچھا وضو کیا، پھر فرض نماز (کی ادائیگی کے لیے مسجد) کی طرف چلا اور لوگوں کے ساتھ باجماعت نماز پڑھی یا (اکیلےنے) مسجد میں پڑھی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے اس کے گناہ معاف فرما دے گا۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عثمان بن عفان ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”جس نے نماز کے لیے وضو کیا، اور کامل وضو کیا، پھر فرض نماز کے لیے چلا، اور آ کر لوگوں کے ساتھ نماز پڑھی یا جماعت کے ساتھ ، یا مسجد میں (تنہا) نماز پڑھی، تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں ۱؎ کو بخش دے گا۔“
حدیث حاشیہ:
۱؎ : مراد صغیرہ گناہ ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Mihjan that he was in a gathering with the Messenger of Allah (ﷺ) when the Adhan was called for prayer. The Messenger of Allah (ﷺ) got up, then he came back and Mihjan was still sitting there. The Messenger of Allah (ﷺ) said to him: "What kept you from praying? Are you not a Muslim man"? He said: "Yes, but I had already prayed with my family". The Messenger of Allah (ﷺ)said to him: "When you come you should pray with the people even if you have already prayed".