باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ’’اور البتہ تحقیق ہم نے آپ کو سات(آیتیں) دی ہیں بار بار دہرائی جانے والی اور قرآن عظیم۔‘‘ کی تفسیر
)
Sunan-nasai:
The Book of the Commencement of the Prayer
(Chapter: The Interpretation of the saying of Allah, The Mighty and Sublime: And Indeed, "We have)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
914.
حضرت ابی بن کعب ؓ سے منقول ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے تورات اور انجیل میں سورۂ فاتحہ جیسی کوئی سورت نہیں اتاری۔ اور یہ سات آیتیں ہیں جو باربار دہرائی جاتی ہیں۔ (اللہ تعالیٰ نے فرمایا) :یہ میرے اور بندے کے درمیان تقسیم ہے۔ اور میرے بندے کے لیے وہ چیز ہے جو اس نے مانگی۔“
حضرت ابی بن کعب ؓ سے منقول ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے تورات اور انجیل میں سورۂ فاتحہ جیسی کوئی سورت نہیں اتاری۔ اور یہ سات آیتیں ہیں جو باربار دہرائی جاتی ہیں۔ (اللہ تعالیٰ نے فرمایا) :یہ میرے اور بندے کے درمیان تقسیم ہے۔ اور میرے بندے کے لیے وہ چیز ہے جو اس نے مانگی۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابی بن کعب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے سورۃ فاتحہ جیسی کوئی سورت نہ تورات میں اتاری ہے اور نہ انجیل میں، یہی «السَّبْعُ الْمَثَانِي» ہے، یہ میرے اور میرے بندے کے بیچ بٹی ہوئی ہے، اور میرے بندے کے لیے وہ ہے جو وہ مانگے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Sa'eed bin Al-Mu'alla that: The Prophet Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم)passed by him when he was praying, and called him. He said: "I finished praying, then I came to him, and he said: 'What kept you from answering me'? He said: 'I was praying'. He said: 'Does not Allah say: O you who believe! Answer Allah (by obeying Him) and (His) Messenger, when he calls you to that which will give you life? Shall I not teach you the greatest surah before I leave the masjid'? Then he went to leave, and I said: 'O Messenger of Allah, what about what you said'? He said: "All praise and thanks be to Allah, Lord of all that exists. These are the seven oft-recited that I have been given, and the Grand Qur'an'".