قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الِافْتِتَاحِ (بَابُ جَهْرِ الْإِمَامِ بِآمِينَ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

926.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَمَّنَ الْقَارِئُ فَأَمِّنُوا فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ تُؤَمِّنُ فَمَنْ وَافَقَ تَأْمِينُهُ تَأْمِينَ الْمَلَائِكَةِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ

سنن نسائی:

کتاب: نماز کے ابتدائی احکام و مسائل 

  (

باب: امام ’’آمین‘‘ بلند آواز سے کہے

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

926.   حضرت ابوہریرہ ؓ سے منقول ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ”جب قراءت کرنے والا (امام) آمین کہے تو تم آمین کہو کیونکہ فرشتے بھی آمین کہتے ہیں۔ جس کی آمین فرشتوں کی آمین سے مل جائے، اس کے سابقہ سب گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“