باب: صبح کی نماز میں ساٹھ (۶۰) سے سو (۱۰۰) تک آیات پڑھنا
)
Sunan-nasai:
The Book of the Commencement of the Prayer
(Chapter: Reciting (Surah) Qaf in Subh)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
948.
حضرت ابوبرزہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ صبح کی نماز میں ساٹھ (۶۰) سے لے کر سو (۱۰۰) تک آیات پڑھتے تھے۔
تشریح:
صبح کی نماز میں باقی نمازوں کی نسبت لمبی قراءت مسنون ہے۔ شاید اسی بنا پر اس کی رکعات سب نمازوں سے کم ہیں، البتہ قراءت کی طوالت مقتدیوں کے احوال پر موقوف ہے۔ ساٹھ سے لے کر سو تک کے الفاظ بھی یہی مفہوم سمجھاتے ہیں۔
حضرت ابوبرزہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ صبح کی نماز میں ساٹھ (۶۰) سے لے کر سو (۱۰۰) تک آیات پڑھتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
صبح کی نماز میں باقی نمازوں کی نسبت لمبی قراءت مسنون ہے۔ شاید اسی بنا پر اس کی رکعات سب نمازوں سے کم ہیں، البتہ قراءت کی طوالت مقتدیوں کے احوال پر موقوف ہے۔ ساٹھ سے لے کر سو تک کے الفاظ بھی یہی مفہوم سمجھاتے ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوبریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فجر میں ساٹھ سے سو آیتوں تک پڑھتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Shabib Abi Rawh, from a man among the companions of the Prophet Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم)that: He prayed Subh and recited Ar-Rum, but he stumbled in his recitation. When he had finished praying he said: 'What is the matter with people who pray with us without purifying themselves properly? Those people make us stumble in reciting Quran'".