حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ جمعۃ المبارک کے دن صبح کی نماز میں (الم تَنْزِيلُ) اور (هَلْ أَتَى) پڑھا کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ جمعہ کے دن فجرمیں رسول اللہ ﷺ «الم تَنْزِيلُ»(سورۃ الم سجدہ) اور«هَلْ أَتَى» (سورۃ الدھر) پڑھتے تھے۔۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : اس میں اس بات کی دلیل ہے کہ جمعہ کو نماز فجر میں ان دونوں سورتوں کا پڑھنا مستحب ہے«کان یقرأ» کے صیغے سے اس پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مواظبت کا پتہ چلتا ہے، بلکہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت میں جس کی تخریج طبرانی نے کی ہے اس پر آپ کی مداومت کی تصریح آئی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Uqbah bin Amr said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: 'Some verses were revealed to me tonight, the like of which has never been seen: "Say: I seek refuge with (Allah), the Lord of the daybreak." And "Say: I seek refuge with (Allah) the Lord of mankind'".