Sunan-nasai:
The Book of the Commencement of the Prayer
(Chapter: Recitation in Subh on Friday)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
956.
حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جمعۃ المبارک کے دن صبح کی نماز میں (تَنْزِيلُ) السجدۃ اور (هَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ) پڑھا کرتے تھے۔
تشریح:
ان دو سورتوں کو جمعۃ المبارک کے دن صبح کی نماز میں پڑھنا مستحب ہے۔ نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہی معمول تھا۔ لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ان سورتوں کے علاوہ کوئی اور سورت پڑھنی درست نہیں، اور سورتیں پڑھنا بھی جائز ہے لیکن اکثر عمل یہی ہونا چاہیے تاکہ فرضیت کا تاثر ختم ہو جائے۔ امام طبرانی رحمہ اللہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے حوالے سے روایت بیان کرتے ہیں جس میں نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس عمل پر دوام کا بیان ہے کہ آپ کا ہمیشہ یہی معمول تھا۔ دیکھیے: (المعجم الصغیر للطبراني، حدیث: ۹۵۶) مگر دوام اور ہمیشگی والے الفاظ ضعیف ہیں۔ دیکھیے: (بلوغ المرام، حدیث: ۲۲۸ کی تحقیق)

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جمعہ کے دن فجر میں «تَنْزِيلُ السَّجْدَةَ» (سورۃ السجدہ) اور«هَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ» (سورۃ دھر) پڑھتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to recite: "Alif-Lam-Mim. The revelation of the Book" and: "Has there not been over man" in Subh prayer on Friday.