قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الِافْتِتَاحِ (بَابُ قِرَاءَةِ النَّهَار)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

969.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ رَقَبَةَ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ كُلُّ صَلَاةٍ يُقْرَأُ فِيهَا فَمَا أَسْمَعَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْمَعْنَاكُمْ وَمَا أَخْفَاهَا أَخْفَيْنَا مِنْكُمْ

سنن نسائی:

کتاب: نماز کے ابتدائی احکام و مسائل 

  (

باب: دن کی نمازوں (ظہر و عصر) میں قراءت

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

969.   حضرت ابوہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ ہر نماز میں قرآن پڑھا جاتا ہے۔ جس نماز میں ہمیں رسول اللہ ﷺ نے سنا دیا (اونچی آواز سے پڑھا) ہم نے تمھیں سنا دیا اورجس نماز میں ہم سے مخفی رکھا (آہستہ پڑھا) ہم نے تم سے مخفی رکھا۔