قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الِافْتِتَاحِ (بَابُ قِرَاءَةِ النَّهَار)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

970 .   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ أَنْبَأَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ فِي كُلِّ صَلَاةٍ قِرَاءَةٌ فَمَا أَسْمَعَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْمَعْنَاكُمْ وَمَا أَخْفَاهَا أَخْفَيْنَا مِنْكُمْ

سنن نسائی:

کتاب: نماز کے ابتدائی احکام و مسائل 

  (

باب: دن کی نمازوں (ظہر و عصر) میں قراءت

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

970.   حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہر نماز میں قراءت ہے، جو ہمیں اللہ کے رسول ﷺ نے سنائی ہے، وہ ہم نے تمھیں سنائی اورجوآپ نے ہم سے مخفی رکھی وہ ہم نے تم سے مخفی رکھی۔