تشریح:
وضاحت:
۱؎: اگر ’’جدہ‘‘ کی ضمیر کا مرجع ’’ایوب‘‘ ہیں تو ان کے دادا ’’عمرو بن سعید الأشرق‘‘ صحابی نہیں ہیں، اور اگر ’’جدہ‘‘ کی ضمیر کا مرجع ’’موسیٰ‘‘ ہیں تو ان کے دادا ’’سعید بن العاص‘‘ بہت چھوٹے صحابی ہیں، ان کا سماع نبی کریم ﷺ سے نہیں ہے، تب یہ روایت مرسل صحابی ہوئی۔
نوٹ: (سند میں ’’عامر بن صالح‘‘ حافظہ کے کمزور ہیں، اور ’’موسی بن عمرو‘‘ مجہول الحال )