تشریح:
وضاحت:
۱؎: بچوں سے سلام کرنے میں کئی فائدے ہیں:
(۱) سلام کرنے والے میں تواضع کا اظہار ہوتا ہے۔
(۲) بچوں کو اسلامی آداب سے آگاہی ہوتی ہے۔
(۳) سلام سے ان کی دلجوئی بھی ہوتی ہے۔
(۴) ان کے سامنے سلام کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔
(۵) وہ اس سے باخبر ہوتے ہیں کہ یہ سنت رسول ہے جس پر عمل کرنا بہت اہم ہے۔