تشریح:
وضاحت:
۱؎: ’’تم میں سے کسی عملِ صالح کرنے والے کے عمل کو خواہ وہ مرد ہو یا عورت میں ہرگز ضائع نہیں کروں گا تم آپس میں ایک دوسرے کے ہم جنس ہو‘‘ (آل عمران: ۱۹۵)۔
نوٹ: (سند میں ’’رَجُلٌ مِّنْ وُلْدِ أُمِّ سَلِمَة‘‘ مبہم ہے سابقہ حدیث سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے)