تشریح:
وضاحت:
۱؎: اے اللہ! ہم کو زیادہ دے، ہمیں دینے میں کمی نہ کر، ہم کو عزت دے، ہمیں ذلیل ورسوا نہ کر، ہمیں اپنی نعمتوں سے نواز، اپنی نوازشات سے ہمیں محروم نہ رکھ، ہمیں (اوروں) پر فضیلت دے، اور دوسروں کو ہم پر فضیلت و تفوّق نہ دے، اور ہمیں راضی کر دے (اپنی عبادت وبندگی کرنے کے لیے) اور ہم سے راضی وخوش ہو جا۔۲؎: سورۃ المومنون: ۱تا۱۰۔
نوٹ: (سند میں اضطراب ہے جسے مؤلف نے بیان کر دیا ہے)۔