تشریح:
وضاحت:
۱؎: تمام تعریفیں ہیں اس اللہ کے لیے جس نے ہمیں یہ کھانا کھلایا اور اسے ہمیں عطا کیا، میری طرف سے محنت مشقت اور جد وجہد اور قوت وطاقت کے استعمال کے بغیر، تو اس کے اگلے گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔
نوٹ: (سنن ابی داؤد میں: وَمَا تَأَخَّرَ آخر میں آیا ہے، جو صحیح نہیں ہے)۔
الحکم التفصیلی:
قلت : فمثله يتردد النظر بين تحسين حديثه وتضعيفه ولعل الأول أقرب إلى الصواب لأن الذين ضعفوه لم يفسروه ولم يبنوا سبب ضعفه . والله أعلم