قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الطَّهَارَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي مَسْحِ الأُ ذُنَيْنِ ظَاهِرِهِمَا وَبَاطِنِهِمَا​)

حکم : حسن صحیح

ترجمة الباب:

38 .   حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ بِرَأْسِهِ وَأُذُنَيْهِ ظَاهِرِهِمَا وَبَاطِنِهِمَا قَالَ أَبُو عِيسَى وَفِي الْبَاب عَنْ الرُّبَيِّعِ قَالَ أَبُو عِيسَى وَحَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَكْثَرِ أَهْلِ الْعِلْمِ يَرَوْنَ مَسْحَ الْأُذُنَيْنِ ظُهُورِهِمَا وَبُطُونِهِمَا

جامع ترمذی:

كتاب: طہارت کے احکام ومسائل 

  (

باب: دونوں کانوں کے بالائی اوراندورنی حصوں کے مسح کرنے کابیان

)
 

مترجم: ٢. فضيلة الدكتور عبد الرحمٰن الفريوائي ومجلس علمي (دار الدّعوة، دهلي)

38.   عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے اپنے سر کا اور اپنے دونوں کانوں کے بالائی اور اندورنی حصوں کا مسح کیا۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- ابن عباس ؓ کی حدیث حسن صحیح ہے۔۲- اس باب میں ربیع‬ ؓ س‬ے بھی روایت ہے۔۳- اکثر اہل علم کا اسی پرعمل ہے، ان لوگوں کی رائے ہے کہ دونوں کانوں کے بالائی اور اندورنی دونوں حصوں کا مسح کیا جائے۔