تشریح:
۱؎: سوائے اونٹ کے گوشت کے، جیسا کہ اگلی حدیث میں آرہا ہے، اونٹ کے گوشت میں ایک خاص قسم کی بو اور چکناہٹ ہوتی ہے، جس کی وجہ سے ناقض وضو کہا گیا ہے، اس سلسلے میں وارد وضو کو صرف ہاتھ منہ دھو لینے کے معنی میں لینا شرعی الفاظ کو خواہ مخواہ اپنے حقیقی معنی سے ہٹانا ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري) .
إسناده: حدثنا حفص بن عمر النَّمَرِيُ: ثنا همام عن قتادة عن يحيى بن يَعْمَر عن ابن عباس. وهذا إسناد صحيح على شرط البخاري. والحديث أخرجه أحمد (1/361) : ثنا بهز: ثنا همام... به.