تشریح:
وضاحت:
۱؎: اس حدیث میں ر سول اللہ ﷺ کے قسم کھانے کا انداز وطریقہ بیان ہوا ہے کہ پہلے سے جوبات چل رہی تھی اگر صحیح نہ ہوتی تو آپ پہلے لفظ ’’لا‘‘ سے اس کی نفی اور تردید فرماتے، پھر اللہ کے صفاتی نام سے اس کی قسم کھاتے، یہ بھی معلوم ہواکہ اللہ تعالیٰ کے صفاتی اسماء سے قسم کھانی جائز ہے۔
الحکم التفصیلی:
قال الألباني في " السلسلة الصحيحة " 5 / 125 :
أخرجه ابن ماجة ( 1 / 644 ) عن عباد بن إسحاق عن ابن شهاب عن سالم عن أبيه
قال : فذكره . قلت : و هذا إسناد جيد ، و رجاله ثقات على شرط مسلم غير أبي
إسحاق الشافعي إبراهيم بن محمد بن العباس شيخ ابن ماجة فيه ، و هو ثقة .