تشریح:
۱؎: مواقیت میقات کی جمع ہے، میقات اس مقام کو کہتے ہیں جہاں سے حاجی یا معتمر احرام باندھ کر حج کی نیت کرتا ہے۔
۲؎: مدینہ کے قریب ایک مقام ہے۔ جس کی دوری مدینہ سے مکہ کی طرف دس کیلو میٹر ہے اور یہ مکہ سے سب سے دوری پر واقع میقات ہے۔
۳؎: مکہ کے قریب ایک بستی ہے جسے اب رابغ کہتے ہیں۔
۴؎: اسے قرن المنازل بھی کہتے ہیں، یہ مکہ سے سب سے قریب ترین میقات ہے۔ مکہ سے اس کی دوری ۹۵ کیلو میٹر ہے۔
۵؎: ایک معروف مقام کا نام ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين. وقد أخرجاه. وصححه الترمذي) . إسناده: حدثنا القعنبي عن مالك. (ح) وثنا أحمد بن يونس: ثنا مالك عن نافع عن ابن عمر.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ وقد أخرجاه كما يأتي. والحديث في "موطأ مالك " (1/306- 307) ... بهذا الإسناد. وأخرجه البخاري (3/302) ، ومسلم (4/6) ، والنسائي (2/6) ، والدارمي (2/29) ، وابن ماجه (2/214) ، والبيهقي (5/26) من طرق عن مالك ... به. وتابعه أيوب عن نافع... به: أخرجه أحمد (2/48 و 82) ، والترمذي (831) ، وقال: " حديث حسن صحيح ". وله عند الشيخين وأحمد (2/3 و 9 و 11 و 46 و 47 و 50 و 55 و 78 و 81
و 107 و 130 و 135 و 140 و 151 و 181) طرق أخرى عن ابن عمر... به. وأخرجه ابن الجارود (412) .