تشریح:
(1) شہر میں صرف ایک مرکزی مسجد ہونا کافی نہیں بلکہ ہر محلے میں مسجد ہونی چاہیے تاکہ مسلمان آسانی سے نماز باجماعت میں شریک ہوسکیں۔ ضرورت کے مطابق مناسب فاصلے پر دوسری مسجد بنائی جا سکتی ہے۔
(2) مسجدوں کو صاف ستھرا رکھنا ضروری ہے کیونکہ اسلام میں صفائی بہت اہمیت رکھتی ہے۔
(3) خوشبو سے مراد اگر بتی وغیرہ سلگانا ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط مسلم، وصححه ابن حبان) .
إسناده: حدثنا موسى بن إسماعيل: ثنا حماد بن سلمة عن أبي التيُّاح عن
أنس بن مالك. قال موسى: حدثنا عبد الوارث... بنحوه.
وكان عبد الوارث يقول: خرب، وزعم عبد الوارث أنه أفاد حماداً هذا الحديث.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم.
وأما رواية عبد الوارث؛ فقد تقدمت قبله.
والحديث أخرجه مسلم أيضا، وابن ماجه (1/251) ، وابن حبان
(9/ 190/ 7215) ، وأحمد (3/118 و 123 و 244) من طرق عن حماد بن
سلمة... به.
وهو في "الصحيحين " من طريق عبد الوارث، كما سبق .
، المشكاة (717) ،