تشریح:
فائدہ: اس حدیث سے درود شریف کی فضیلت اور فائدہ واضح ہوتا ہے۔ اور اس میں بکثرت درود پڑھنے کی ترغیب ہے۔ درود کی فضیلت صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ اس لئے بعض حضرات نے اس حدیث کو حسن قرار دیا ہے۔ دیکھئے: (الموسوعة الحدیثیة مسند الإمام احمد بن حنبل ؒ :452،451/24)