تشریح:
1۔ چاہیے کہ جو چیز سامان یا مال اللہ کےلئے خاص کر دیا گیا ہو۔ اور انسان اسے اگر خود خرچ نہ کرسکے۔ تو کسی اور کے حوالے کردے۔ بالخصوص جہاد کا سامان اس کے خرچ کردینے میں برکت اور روک لینے میں بے برکتی ہے۔ ایسے مال میں اگر نذر اور وقف کی نیت کی گئی ہوتو خود خرچ کرنا یا کسی کو دے دینا واجب ہے۔ ورنہ مستحب۔