قسم الحديث (القائل): مقطوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ (بَابٌ فِي إِقْطَاعِ الْأَرَضِينَ)

حکم : ضعیف جداً 

3065. حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمَخْزُومِيُّ، مَا لَمْ تَنَلْهُ أَخْفَافُ الْإِبِلِ.- يَعْنِي أَنَّ الْإِبِلَ تَأْكُلُ مُنْتَهَى رُءُوسِهَا وَيُحْمَى مَا فَوْقَهُ-.

مترجم:

3065.

جناب محمد بن حسن مخزومی نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ کے فرمان: ”وہ جنہیں اونٹوں کے پاؤں نہ پہنچتے ہوں۔“ سے مراد یہ ہے کہ عام چرتے ہوئے اونٹ ان درختوں سے، جہاں تک کہ ان کے منہ پہنچتے ہیں، کھاتے ہیں، تو تم انہیں روک نہیں سکتے ہو، البتہ ان سے اوپر کو تم اپنی ملکیت میں لے سکتے ہو۔