تشریح:
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ معاشرتی حالات میں تبدیلی کی وجہ سے اس طرح اجازت لینے کی ضرورت زیادہ پیش نہیں آتی تھی، جیسے عہد رسالت میں معمول تھا۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہےکہ یہ حکم اب منسوخ ہے، بلکہ یہ حکم محکم ہے اور اس کے مطابق عمل کرنا نہایت ضروری ہے۔