Abu-Daud:
Chapter On The Friday Prayer
(Chapter: What Is Recited During The Subh Prayer On Friday)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1075.
شعبہ نے مخول سے مذکورہ سند اور اسی کے ہم معنی بیان کیا اور مزید یہ کہا کہ نماز جمعہ میں آپ سورۃ الجمعہ اور سورۃ منافقون پڑھا کرتے تھے۔
تشریح:
ان سورتوں کی قراءت مسنون مستحب اور افضل ہے۔ اور اس طرح معنوی اعتبار سے گویا مسلمانوں کو پورے ایک ہفتے کا درس دیا جاتا ہے۔ ان میں توحید و رسالت قیامت جنت دوزخ ایمان علم اور عمل وغیرہ سب ہی امور کا بیان ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري. وأخرجه مسلم) . إسناده: حدثنا مسدد: ثنا يحيى عن شعبة عن مِخْول... بإسناده ومعناه...
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط البخاري كسابقه، ولم يخرجه. والحديث أخرجه الطيالسي: حدثنا شعبة... به. ومن هذا الوجه: أخرجه مسلم والنسائي. وأخرجه البيهقي عن الطيالسي.
شعبہ نے مخول سے مذکورہ سند اور اسی کے ہم معنی بیان کیا اور مزید یہ کہا کہ نماز جمعہ میں آپ سورۃ الجمعہ اور سورۃ منافقون پڑھا کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ان سورتوں کی قراءت مسنون مستحب اور افضل ہے۔ اور اس طرح معنوی اعتبار سے گویا مسلمانوں کو پورے ایک ہفتے کا درس دیا جاتا ہے۔ ان میں توحید و رسالت قیامت جنت دوزخ ایمان علم اور عمل وغیرہ سب ہی امور کا بیان ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اس طریق سے بھی مکحول سے اسی سند سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے اس میں انہوں نے اتنا اضافہ کیا ہے کہ آپ ﷺ جمعہ میں سورۃ الجمعہ اور {إِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ} پڑھتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Ibn ‘Abbas (RA) said: the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to recite in the Morning Prayer on Friday Surah Tanzil al-Sajdah (xxxii.) and Surah al-Dahr (lxxi.).