Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
(Chapter: Encouragement To Pray The Night Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1451.
سیدنا ابو سعید خدری اور سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص رات کو جاگے اور اپنی بیوی کو بھی جگائے، پھر وہ دونوں دو رکعتیں پڑھیں تو ان کا شمار ذاکرین و ذاکرات میں ہوتا ہے جو اللہ کو بہت زیادہ یاد کرنے والے ہوتے ہیں۔“
تشریح:
یہ حدیث بھی پیچھے گزر چکی ہے۔ (1309)
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط مسلم، وقد مضى نحوه (1182) .إسناده: حدثنا محمد بن حاتم بن بَزِبع: ننا عبيد الله بن موسى عن شيبان عن الأعمش عن علي بن الأقمر عن الأغر أبي مسلم عن أبي سعيد الخدري وأبي هريرة قالا...
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم؛ وقد مضى الحديث بهذا الإسناد، وآخر غيره في الموضع المشار إليه في الأعلى، مع ذكر من خرجه غيرالمصنف؛ فأغنى عن الإعادة.
سیدنا ابو سعید خدری اور سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص رات کو جاگے اور اپنی بیوی کو بھی جگائے، پھر وہ دونوں دو رکعتیں پڑھیں تو ان کا شمار ذاکرین و ذاکرات میں ہوتا ہے جو اللہ کو بہت زیادہ یاد کرنے والے ہوتے ہیں۔“
حدیث حاشیہ:
یہ حدیث بھی پیچھے گزر چکی ہے۔ (1309)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابو سعید خدری اور ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو رات کو بیدار ہو اور اپنی بیوی کو جگائے پھر دونوں دو دو رکعتیں پڑھیں تو وہ کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے مردوں اور ذکر کرنے والی عورتوں میں لکھے جائیں گے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Abu Sa'id (RA) and Abu Hurayrah (RA): The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: When a man himself wakes at night and wakens his wife and they pray two rak'ahs together, they are recorded among the men and women who make much mention of Allah.