Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
(Chapter: How It Is Recommended To Recite (The Qur'an) With Tartil)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1465.
قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک ؓ سے نبی کریم ﷺ کی قراءت کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا، آپ ﷺ الفاظ کو مد کے ساتھ (کھینچ کر، لمبا کر کے) پڑھا کرتے تھے۔
تشریح:
یعنی جن الفاظ میں مد ہے۔ ان کو مد سے اور جن میں لین ہے ان کو کو لین سے۔ مقصد یہ کہ معروف عربی لحن کے ساتھ پڑھتے تھے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري. وأخرجه في صحيحه بإسناد المصنف .إسناده: حدثنا مسلم بن إبراهيم: ثنا جرير عن قتادة قال...
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ وقد أخرجه البخاري كما يأتي. والحديث أخرجه البخاري (9/79) ... بإسناد المصنف. وللنسائي (1/157) ، وابن ماجه (1353) ، وأحمد (3/119 و 131 و 1892 و 289) من طرق عن جرير... به؛ بلفظ: يَمد صوته بها مَداً. وتابعه همام عن قتادة بلفظ: كانت مَداً. ثم قرأ: (بسم الله الرحمن الرحيم) ؛ يمد ب (بسم الله) ، ويمد ب (الرحمن) ، ويمدب (الرحيم) . أخرجه البخاري.
قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک ؓ سے نبی کریم ﷺ کی قراءت کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا، آپ ﷺ الفاظ کو مد کے ساتھ (کھینچ کر، لمبا کر کے) پڑھا کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
یعنی جن الفاظ میں مد ہے۔ ان کو مد سے اور جن میں لین ہے ان کو کو لین سے۔ مقصد یہ کہ معروف عربی لحن کے ساتھ پڑھتے تھے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے انس ؓ سے نبی اکرم ﷺ کی قراءت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: آپ ﷺ مد کو کھینچتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Qatadah (RA) said: I asked Anas (RA) about the recitation of the Qur'an by the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم). He said: He used to express all the long accents clearly.