قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ فِي إِفْرَادِ الْحَجِّ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1786.   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى عَائِشَةَ بِبَعْضِ هَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ عِنْدَ قَوْلِهِ وَأَهِلِّي بِالْحَجِّ ثُمَّ حُجِّي وَاصْنَعِي مَا يَصْنَعُ الْحَاجُّ غَيْرَ أَنْ لَا تَطُوفِي بِالْبَيْتِ وَلَا تُصَلِّي

سنن ابو داؤد:

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: حج افراد کے احکام و مسائل

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

1786.   ابوالزبیر کہتے ہیں کہ انہوں نے جابر ؓ سے سنا کہتے تھے کہ نبی کریم ﷺ سیدہ عائشہ‬ ؓ ک‬ے ہاں آئے اور اس قصے کا کچھ حصہ بیان کیا، اور«أهلي بالحج» ”حج کے لیے احرام باندھ لو۔“ کے بعد یہ فرمایا: ”پھر حج کرو اور وہ سب کچھ کرو جیسے حاجی کرتا ہے۔ صرف بیت اللہ کا طواف نہ کرنا اور نماز نہ پڑھنا۔“