موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21675) |
|
اقوام سابقہ (2925) |
|
سیرت (18010) |
|
قرآن (6272) |
|
اخلاق و آداب (9764) |
|
عبادات (51492) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4155) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3633) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6547) |
|
معاملات (9225) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3431) |
|
جرائم و عقوبات (5046) |
|
جہاد (5356) |
|
علم (9423) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابٌ كَيْفَ غُسْلُ الْمَيِّتِ)
حکم : صحیح
3146 . حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ بِمَعْنَى حَدِيثِ مَالِكٍ زَادَ فِي حَدِيثِ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ... بِنَحْوِ هَذَا وَزَادَتْ فِيهِ: >أَوْ سَبْعًا، أَوْ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ إِنْ رَأَيْتُنَّهُ<.
سنن ابو داؤد:
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
باب: میت کو کیسے غسل دیا جائے ؟
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
3146. محمد بن سیرین ؓ نے ام عطیہ ؓ سے حدیث بیان کی جو امام مالک ؓ کی روایت کے ہم معنی ہے۔ اور حدیث حفصہ (حفصہ بنت سیرین) جو ام عطیہ ؓ سے مروی ہے اس میں بھی اسی کی مانند ہے، لیکن اس میں یہ اضافہ ہے۔ ”یا سات بار غسل دو یا اس سے زیادہ اگر ضرورت محسوس کرو۔“