Abu-Daud:
Foods (Kitab Al-At'imah)
(Chapter: What has been reported about accepting invitations)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3738.
سیدنا ابن عمر ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تمہیں تمہارا بھائی دعوت دے تو قبول کرنی چاہیئے، شادی (کا ولیمہ) ہو یا اس کی مانند کوئی اور۔“
تشریح:
فائدہ: اپنے مسلمان بھائی کی خوشی میں شریک ہونا انتہائی فضیلت کا کام ہے۔
کھانے ‘پینے ‘پہننے اور سکن (رہائش ) وغیرہ کے انسانی عادات پر مبنی مسائل میں اصل حلت ہے یعنی سب ہی حلال ہیں ‘سوائے ان چیزوں کے اور ان امور کے جن سے شریعت نے منع کر دیا ہو۔
سیدنا ابن عمر ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تمہیں تمہارا بھائی دعوت دے تو قبول کرنی چاہیئے، شادی (کا ولیمہ) ہو یا اس کی مانند کوئی اور۔“
حدیث حاشیہ:
فائدہ: اپنے مسلمان بھائی کی خوشی میں شریک ہونا انتہائی فضیلت کا کام ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں کوئی اپنے بھائی کو ولیمے کی یا اسی طرح کی کوئی دعوت دے تو وہ اسے قبول کرے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Ibn ‘Umar (RA) reported the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) as saying: if one of you invites his brother, he should accept (the invitation), whether it is a wedding feast or something of that nature.