Abu-Daud:
Foods (Kitab Al-At'imah)
(Chapter: Eating the meat of bustards)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3797.
بریہ بن عمر بن سفینہ اپنے والد سے وہ (ان کے باپ عمر بن سفینہ) ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ ”حبارٰی“ گوشت کھایا تھا۔
تشریح:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ تاہم اگر یہ ذو مخلب (نیچے سے شکار کرنے والوں) میں سے نہیں ہے۔ تو حلال ہے۔
کھانے ‘پینے ‘پہننے اور سکن (رہائش ) وغیرہ کے انسانی عادات پر مبنی مسائل میں اصل حلت ہے یعنی سب ہی حلال ہیں ‘سوائے ان چیزوں کے اور ان امور کے جن سے شریعت نے منع کر دیا ہو۔
تمہید باب
حبارٰی راکھ کے رنگ کا لمبی گردن والا پرندہ جوبہت تیز اور دور تک اڑتا ہے۔اوراز حد سادہ طبعیت کا پرندہ ہے۔حبارٰی تلور(Bustard)۔کی ایک قسم ہے۔جو پاکستان کے صحراؤں اور جزیرۃ العرب میں ملتی ہے۔اسے(Hubara Bustard ) ہی کہا جاتا ہے۔یہ لمبی اڑان کرنے والے حلال پرندوں میں سے سب سے وزنی ہوتا ہے۔عرب اس کا شکار کرنے پاکستان آتے ہیں۔
بریہ بن عمر بن سفینہ اپنے والد سے وہ (ان کے باپ عمر بن سفینہ) ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ ”حبارٰی“ گوشت کھایا تھا۔
حدیث حاشیہ:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ تاہم اگر یہ ذو مخلب (نیچے سے شکار کرنے والوں) میں سے نہیں ہے۔ تو حلال ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سفینہ ؓ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (پانی کی چڑیا) سرخاب کا گوشت کھایا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Safinah (RA): I ate the flesh of a bustard along with the Prophet (ﷺ).