مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3814.
سیدنا سلمان ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا گیا۔ آپ نے مذکورہ حدیث کی مانند فرمایا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ اللہ کا بہت بڑا لشکر ہے۔“ علی (علی بن عبداللہ) نے کہا: ہے کہ ابوالعوام (ابوالعوام الجزار) کا نام ”فائد“ ہے۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں: اس روایت کو حماد بن سلمہ نے ابوالعوام سے، اس نے ابوعثمان سے، اس نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا ہے اور سلمان کا ذکر نہیں کیا۔
کھانے ‘پینے ‘پہننے اور سکن (رہائش ) وغیرہ کے انسانی عادات پر مبنی مسائل میں اصل حلت ہے یعنی سب ہی حلال ہیں ‘سوائے ان چیزوں کے اور ان امور کے جن سے شریعت نے منع کر دیا ہو۔
سیدنا سلمان ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا گیا۔ آپ نے مذکورہ حدیث کی مانند فرمایا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ اللہ کا بہت بڑا لشکر ہے۔“ علی (علی بن عبداللہ) نے کہا: ہے کہ ابوالعوام (ابوالعوام الجزار) کا نام ”فائد“ ہے۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں: اس روایت کو حماد بن سلمہ نے ابوالعوام سے، اس نے ابوعثمان سے، اس نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا ہے اور سلمان کا ذکر نہیں کیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سلمان ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے ٹڈی کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے ایسے ہی فرمایا: ”اللہ کے بہت سے لشکر ہیں۔“ علی کہتے ہیں: ان کا یعنی ابوالعوام کا نام فائد ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اس حدیث کو حماد بن سلمہ نے ابوالعوام سے ابوالعوام نے ابوعثمان سے اور ابوعثمان نے نبی اکرم ﷺ سے روایت کیا اور سلمان ؓ کا ذکر نہیں کیا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
The tradition mentioned above has also been transmitted by Salman through a different chain of narrators. This version goes: Salman said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) was asked about locusts. He replied in a similar way(as mentioned above) saying: The most numerous of Allah’s host. The narrator ‘Ali said: His name is Fa’id, that is the name of al-Awwam. Abu Dawud رحمۃ اللہ علیہ said: This tradition has been transmitted by Hammad b. Salamah, from Abu al-Awwam from Abu uthman, from the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم). He did not mention Salman (i.e., the companions).