Abu-Daud:
Combing the Hair (Kitab Al-Tarajjul)
(Chapter: Dyeing Hair)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4206.
سیدنا ابورمثہ ؓ کا بیان ہے کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے دیکھا کہ آپ ﷺ کے بال کانوں تک تھے، ان میں مہندی کے رنگ کی جھلک تھی اور آپ ﷺ دو سبز چادریں اوڑھے ہوئے تھے۔
سیدنا ابورمثہ ؓ کا بیان ہے کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے دیکھا کہ آپ ﷺ کے بال کانوں تک تھے، ان میں مہندی کے رنگ کی جھلک تھی اور آپ ﷺ دو سبز چادریں اوڑھے ہوئے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابورمثہ ؓ کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں گیا تو دیکھا کہ آپ کے سر کے بال کان کی لو تک ہیں، ان میں مہندی لگی ہوئی ہے، اور آپ کے جسم مبارک پر سبز رنگ کی دو چادریں ہیں۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated AbuRimthah (RA): I went with my father to the Prophet (ﷺ). He had locks hanging down as far as the lobes of the ears stained with henna, and he was wearing two green garments.