Abu-Daud:
Chapter On Sleep
(Chapter: Which direction should one face while sleeping)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5044.
جناب ابوقلابہ نے سیدہ ام سلمہ ؓ کے خاندان میں سے کسی فرد سے روایت کیا کہ نبی کریم ﷺ کا بستر ایسے بچھایا جاتا تھا جیسے انسان قبر میں رکھا جاتا ہے اور مسجد آپ ﷺ کے سر کی طرف ہوتی تھی۔
تشریح:
یہ روایت اگرچہ ضعیف ہے۔ لیکن دیگر صحیح احادیث میں یہ ہے کہ نبی کریمﷺ قبلہ رو ہوکر دایئں کروٹ پر سوتے تھے۔ جیسے کے اگلی روایت میں آرہا ہے۔ اس طرح مسجد نبوی آپ کے سر کی جانب ہوتی تھی۔ بعض نے یہ بھی مفہوم بیان کیا ہے۔ کہ آپ ﷺ کا مصلیٰ اور جائے نماز تہجد کےلئے آپ کے سر کے پاس ہی ہوتا تھا۔ غرض یہ ہے کہ آپﷺ سوتے وقت بھی ذکر اور عبادت کی تیاری سے غافل نہیں رہتے تھے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ام سلمہ کی اولاد میں سے ایک شخص سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا بستر اس طرح بچھایا جاتا جس طرح انسان اپنی قبر میں لٹایا جاتا ہے، اور مسجد (نماز پڑھنے کی جگہ یا مسجد نبوی) آپ کے سرہانے ہوتی۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin (RA): Some relative of Umm Salamah said: The bed of the Prophet (ﷺ) was set as a man is laid in his grave; the mosque was towards his head.