قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ السُّتْرَةِ (بَابُ مَا يَسْتُرُ الْمُصَلِّيَ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

688.   حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِهِمْ بِالْبَطْحَاءِ وَبَيْنَ يَدَيْهِ عَنَزَةٌ الظُّهْرَ رَكْعَتَيْنِ وَالْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ يَمُرُّ خَلْفَ الْعَنَزَةِ الْمَرْأَةُ وَالْحِمَارُ

سنن ابو داؤد:

کتاب: سترے کے احکام ومسائل 

  (

باب: کون سی چیز سترہ ہو سکتی ہے؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

688.   جناب عون بن ابی جحیفہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے انہیں (مکہ کے قریب) وادی بطحاء میں نماز پڑھائی اور آپ ﷺ کے سامنے چھوٹا نیزہ تھا۔ (آپ ﷺ نے ہمیں) ظہر اور عصر کی دو دو رکعتیں پڑھائیں۔ اس نیزے کے آگے سے عورت بھی گزرتی تھی اور گدھا بھی۔